Meteorite logoMeteorite
Back to videos

Video unavailable

This video can't be played right now.

Lahoo Hamara Baha Raha Hai | Soulful Kalam By Khilafat Studio

لہو ہمارا بہا رہا ہے ! یہ وہ کون دشمن صفوں میں گھس کر ہمیں مسلسل لڑا رہا ہے ہمارا خنجر ہمارے ہاتھوں، لہو ہمارا بہا رہا ہے ذہن میں نفرت کے بیج بو کر دلوں کو تقسیم کر رہا ہے لہو کا پیاسا بنا بنا کر ہزاروں فتنے جگا رہا ہے یہ وار کفار کا ہے ہم پر جو آج آپس میں لڑ رہے ہیں ہمیں ہمارا یہی رویہ قضا کا لقمہ بنا رہا ہے یقین باقی نہیں، یقین پر فساد برپا ہے سرزمین پر قبیلوں، ذاتوں کے پُر شور سے دین کی حد مٹا رہا ہے کیوں اپنی درگت بنا رہے ہیں جہاں کو تہذیب دینے والے دراخشاں ماضی بحال اپنا لہو کے آنسو بہا رہا ہے بدن ہے ملت کا چور سارا، تمام ناسور رس رہے ہیں زہر رگوں میں اتر چکا ہے، فشار بڑھتا ہی جا رہا ہے نہ ہوتی بربادی و تباہی اگر خلافت نظام ہوتا صدائیں دے کر ہمیں یہ نعرہ یوں سوئی اُمت جگا رہا ہے ہماری افواج ہیں علامت ہماری ملی یگانگت کی اصل میں وہ ہے رقیبِ ملت جو ان پہ انگلی اٹھا رہا ہے فساد و نفرت کے برعکس صفوں میں اتحاد ہے ضروری بھلا دو ہر اختلاف اپنا، ہمیں فریضہ بلا رہا ہے بدلنا افراد، قوم چاہے خدا بدلے نصیب اس کا دینِ حق اپنی بانہیں کھولے بسوئے منزل بلا رہا ہے Lahoo Hamara Baha Raha Hai | Soulful Kalam By Khilafat Studio #IslamicKalam #UrduPoetry #KhilafatStudio #IslamicNaat #Nasheed #IslamicPoetry #EmotionalKalam #HeartTouching #IslamicStatus #UrduNasheed #SpiritualPoetry #IslamicMotivation #ReligiousContent #IslamicVoice #SoulfulKalam ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Artist Name: Prof. Hafiz Hasan Afzaal Siddiqui Release Date: March 03, 2026 Lyrics: Afzaal Siddiqui Composition: Ustad Khawar Ali Khan Audio TS Studio (Tipu Sardar ) Mixing: Rao Brothers Presented By: Khilafat Studio __________________________________________________ Follow us on our Social Media accounts: Facebook: / khilafatstudio Instagram: / khilafatstudio YouTube Channel: / @khilafatstudio Tiktok: / khilafatstudio All Rights are Reserved

Suggested videos